Please note that currently Islamic Hotline phone service is operational in Egypt only. We would be pleased to receive your queries through the E-mail service available on our website: www.islamichotline.co.uk


نیزعام سوال و جواب کی سروس بہی موجود ھے، جو کہ کمپنی کے خاص ٹیلیفون نمبرات پر عوام الناس کی خدمت  کیلۓ ہفتے ک سات دن ،اور دن کے 24  گہنٹے کارگرد ہے، اور ہماری خواہش یہ بہی ہے کہ ہم باہر سے فون کال کرنے والوں کو مندرجہ ذیل خدمات بہی فراہم کریں:

  عام اسلامی معلومات کے بارے میں آئیڈیو یا ویڈیو سننے کی سہولت، مثلا:
 

1- اسلا م کے پانچ ارکان سے متعلق مختصر و مفید تفصیل:
 

1- کلمۂ شہادت اور توحید کی حقیقت ۔ 
2- نماز اور وضوء کے مسائل ۔

3- زکاۃ کے مسائل۔
4-روزے کے مسائل۔ 

5- حج کے مسائل اور اسلامک پرسنل لاء جیسے (نکاح وطلاق) اور میراث  کے  مسائل۔ 

 

2- ماہواری اسباق:
   ہر درس پانچ منٹ کا، اور ہجری مہینوں سے متعلق فضائل و واقعات پر مشتمل ، جسکو تیار کیا ہے شیخ خالد الجندی نے، جنکی تفصیل کچھ اس طرح ہے: 
1- محرم الحرام کے اسباق۔

2- صفرکے اسباق۔
3- ربیع الاول کے اسباق۔
4- ربیع الآخر کے اسباق۔
5- جمادی الاول کے اسباق۔
6- جمادی الآخر کے اسباق۔
7- رجب کے اسباق۔
8- شعبان کے اسباق۔
9- رمضان کے اسباق۔
10- شوال کے اسباق۔
11- ذی القعدۃ کے اسباق۔
12- ذی الحجۃ کے اسباق۔

 

3- قرآن کریم کی تفسیر سننےکی سہولت:
 

یہ سروس آج کل صرف مصر کے اندر ہی ذیل کے نمبرات پر موجود ہے :   09000700  لانڈ لائن 
                                                                    4512 یا 2380 موبائل      

اس سروس کے ذریعہ فون کرنے والےحضرات مکمل قرآن کریم کی تفسیر (6236 آیات ) سن سکتے ہیں، جسکو جامعۃ الازھر کے منتخب و چیدہ علماء نے اختیار کیا ہے، بس فون کرنے والا شخص اپنی پسند کے مطابق سورہ نمبر، پھر آیت نمبر ڈائل کرے ، پھر ذیل میں مذکورہ امور ميں سے کچھ بھی اختیار کرلے:-

    • ہر آیت کی علیحدہ علیحدہ تفسیر ۔ 
    • ہر آیت کی علیحدہ علیحدہ صحیح تلاوت ۔   
    • ہر آیت میں موجودہ کلمات کے علیحدہ معنی ( اگر پائیں جائیں )۔  
    • ہر آیت کا علیحدہ علیحدہ شان نزول ( اگر پایا جائے )۔ 
    • سورتوں کے نام اور اسکے معنوں کی مختصر تفصیل ۔  
    • قرآن کریم سے ہمارے تعلق اور تعامل پر مختصرومفید اسباق ( شیخ خالد الجندی کی آواز میں )۔ 
    •  ہر آیت میں موجودہ علمی اعجاز ( اگر پایا جائے )۔
4- كتاب "فسئلوا أهل الذكر":
 

عمومی طور پر کئے جانے والے سؤالات، جو مصر اور شرق اوسط کے اندر موجودہ ٹیلیفون خدمات سے کمپنی کو آتے ہيں، یہ کتاب آج کل صرف عربی زبان میں موجود ہے۔

 





اگر آپکے پاس دین کے بارے میں کوئی سوال ھے؟
الھاتف الاسلامی " سروس سنٹر ہر مسلمان کی پریشانی وحیرانی دور کرتا
ہے ، اور کسی بھی سوال اور دینی معلومات کا تشفی بخش جواب فراہم کرتا ہے، یا تو ٹیلیفون کے ذریعہ یا پھر ہمارے پرائیویٹ ویب سائٹ کے ذریعہ ۔

©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions