Please note that currently Islamic Hotline phone service is operational in Egypt only. We would be pleased to receive your queries through the E-mail service available on our website: www.islamichotline.co.uk


1 - کيوں ايسا کھا جاتا ھے کہ فقھي اختلافات رحمت کا باعث ھوتے ھيں؟ حالاں کہ ان سے عام لوگوں ميں برعکس اثر پيدا ھوتا ھے، وہ اس طرح کہ وہ آدمي پس وپيش ميں پڑ جاتا ھے کہ وہ کس امام کي رائے پر عمل کرے اور کس کي رائے کو ترک کرے؟
2 - ميري بيوي بہت بااخلاق، ديندار اور لوگوں کے مطابق بہت خوبصورت بھي ھے، ھمارا ايک چھوٹا بچہ بھي ھے، ليکن ان سب کے باوجود ميں خوش نھيں ھوں، ميري خواھش اس کي جانب ہوتي ھي نھيں، ميري ہزار کوشش کے باوجود ميرا دل اس کي طرف مائل نھيں ھوتا، مگر اسي کے ساتہ ميں اس پر کوئي ظلم بھي نھيں کرنا چاھتا، ميں کيا کروں؟
3 - ايک عورت ہے، اس کي تين بيٹياں ہيں، يہ اور اس کا شوہر يہ چاہتے ہيں کہ ان کو ايک لڑکا ہو، اس کے لئے وہ عورت پانچ بار حامل ہوئي اور جب پتہ چل جاتا کہ پيٹ ميں بچہ نھيں بلکہ بچي ہے تو وہ ابارشن کرا ليتي، حالانکہ پيٹ ميں بچي کي عمر پانچ يا چھہ مہينہ ہي ہوتي، اس عمل ميں اسلام کا کيا حکم ہے؟
4 - ميري شادي ايک امريکي لڑکي سے ہوئي تہي، ليکن بعد ميں بہت زيادہ اختلاف اور جھگڑے کي وجہ سے دس سال کے بعد ہم دونوں ميں طلاق ہوگئي، ميں نے بچوں کو بہي اس کي خواہش کے مطابق اسي کے حوالہ کر ديا، اب مجہ کو خبر ملي ہے کہ ميري انيس سال کي بيٹي کا تعلق ايک امريکي غير مسلم نوجوان کے ساتھ ہو گيا ہے، تو کيا مجھ کو اس کا گناہ ہوگا؟
5 - والدين کي چاہت کے مطابق پيٹ کے اندر بچہ يا بچي کي تعيين کے لئے جو آپريشن کيا جاتا ھے اس کا کيا حکم ہے؟
6 - 35، سال سے شادی شدہ ہوں، میرا شوھر جماع کے وقت باندھنے اور مارنے کو طلب کرتا ہے، اور یہ کام مینے اسکی خوشی کیلے کی ہے، تو کیا وہ جو مجھ سے طلب کرتا ہے شرعا حرام ہے؟
7 - میں خوش حال مسلمان کیسے بنوںگا؟
8 - شیطان کے وسوسہ کا کیا سبب ہے؟ کیا اسکے علم کی وجہ سے جو انسان کے دل م ابہر تا ہے اور سونچتا ہے؟
9 - میں جامعہ میں پڑہنے والی 28، سال کی لڑکی ہوں، میر ی پریشا نی یہ ہیکہ شادی کے مسءلہ میں موافق نہیں ہوں، بھت سارے لوگ میرے خطبے کے لۓ آے، مگر ہر مرتبہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور خطبہ نہین ہو سکا تو کیا شادی مقدر ہے یا بندے کا اختیار ہے؟
10 - میں ۳۲، سال کی لڑکی اعتراف کرتی ہوں کہ مینے دنیا میں کافی غلطیاں کی ہے، لیکن بعد میں میں اللھ سے خوف کھا نے لگی، اور توبہ اور اللھ کی طرف لوتنے کا فیصلہ کیا اور حجاب کو لازم پکڑا، تو کیا توبہ نصوح کے ذریعہ اللھ گناہوں کو معاف کریگا؟
11 - میرا خاوند اپنے اًپکو مجھ سے برتر تصور کرتا ہے، اس دلیل سے کہ ”الرجال قوامون على النساء“ مرد عورتوں پر حاوی ہے؟ اپنے نفس کو زیادہ حق دیتا ہے یہ جانتے ھوے کہ انسان اللھ کے نزدیک برابر ھے تو کیا مرد کا عورت پر حاوی ھونا تکلیف ھے یا تشریف؟
12 - Oral Sex کا اسلام میں کیا حکم ہے؟
13 - میں شا دی شدہ عورت ھوں، اور میں ھمیشہ اپنے شوھر سے انترنیت کے سامنے زیادہ دیر بیٹنے اور (Internet Chat)، اور بری تصویریں ارسال کرنے کی وجہ سے پریشان ھوں، مین نے اسے نصیحت کیا پر مانا نھیں، تو کیا میں اسکے ساتھ رھوںیا الگ ھو جاوںْ؟
14 - میرا اور میری بہن کا شویر دونوں شقیقی بھای ہیں، میری بہن کا شوہر مسافر تھا اسکی واپسی پر میری بہن نفاس کی حالت میں تھی، اس لے اس نے میرے ساتھ جماع کرنے کی اجازت میرے شویر سے طلب کی اس کے نفاس کی مدت ختم ھونے تک، اور حقیقت میں میرے شوہر نے مجھ سے اجازت طلب کی تو کیا میں اسکی بات مانوں؟
15 - ایک بیوی نے اپنے شوہر کو اپنے ہی ۱۷ سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی حرکات کرتے ہوے پایا، جب اسکا سامنا ہوا تو شوہر نے شرمندگی اور اللھ سے توبہ کا اعلان کیا۔ تو وہ اسکے ساتھ کیا معاملہ کرے اور اسلام میںجنس شاذ کا کیا حکم ہے؟
16 - ۲۴ سال کا کام کرنے والا نوجوان شادی کی خواہش رکھتا ہے لیکن بر وقت نفقہ کی استطاعت نہیں رکھتا اور اسکے گھر میں مطلقہ خادمہ ھے تو کیا وہ اسکو باندی سمجھ کر صحبت کرنے کا حق حاصل ھے؟
17 - مجھے پتہ چلا کہ میرا بیٹا ب فعلی کا شکار ھے یعنی وہ قوم لوط جیسا عمل کرتا ھے اور مین حیران ہوں کہ میں مباشرہ نصیحت کروں یا غیر مباشر طریقہ سے؟
18 - نماز میں احکام جمع و قصر اسکی کیفیت کیا ہے؟
19 - زکاہ کے مال سے قربا نی کے جانور خریدنے کا کیا حکم ہے؟
20 - زندگی کے تامین اور ممتلکات کے تامین کا کیا حکم ہے؟
21 - کیا قسطوار خرید اری سود کی طرح ہے؟
 





اگر آپکے پاس دین کے بارے میں کوئی سوال ھے؟
الھاتف الاسلامی " سروس سنٹر ہر مسلمان کی پریشانی وحیرانی دور کرتا
ہے ، اور کسی بھی سوال اور دینی معلومات کا تشفی بخش جواب فراہم کرتا ہے، یا تو ٹیلیفون کے ذریعہ یا پھر ہمارے پرائیویٹ ویب سائٹ کے ذریعہ ۔

         
©2009 Islamic Hotline
Powered By: T.I.T Solutions